قصور: زینب کے گھر سے ملزم کے گھر تک
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

زینب انصاری کا گھر ملزم کے گھر سے کتنا دور تھا؟

قصور میں کم سن زینب انصاری کے ریپ اور قتل کے ملزم عمران علی کا گھر مقتولہ کے گھر کے قریب ہی تھا۔ دیکھیے اس ویڈیو میں۔