نقیب اللہ محسود کیس: ’قانون کا نفاذ، قانون کے دائرے میں رہ کر کرو‘
نقیب اللہ محسود کیس: ’قانون کا نفاذ، قانون کے دائرے میں رہ کر کرو‘
کراچی میں نوجوان نقیب اللہ محسود کے قتل کے خلاف احتجاجی کیمپ جاری ہے، شرکا کا مطالبہ ہے کہ دیگر ہلاکتوں اور گمشدگیوں کی تحقیقات کے لیے کمیشن قائم کیا جائے۔ ریاض سہیل کی رپورٹ۔

نقیب اللہ محسود کیس: ’جنگل کے قانون سے پاکستان آگے نہیں چل سکتا‘
نقیب اللہ محسود کی ہلاکت کے بعد کراچی میں لگائے گئے احتجاجی کیمپ میں بعض سیاسی جماعتوں کے رہنما بار بار یہ حوالہ بھی دیتے رہے کہ ’اگر اداروں نے انصاف نہیں کیا تو پھر پختون روایت کے مطابق وہ خون کا بدلہ خود لیں گے‘۔