حاملہ مریضہ کا ہسپتال تک دو دن کا سفر
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

وادئ شگر کے ایک گاؤں سے ایک حاملہ خاتون کے دو دن تک سفر کرنے کی داستان

پاکستان کے شمالی علاقے سکردو کے قریب وادئ شگر کے ایک گاؤں میں سال کے چھ مہینے اگر کوئی بیمار ہو جائے تو اسے میلوں کی مسافت اور دنوں کا سفر طے کر کے ہسپتال پہنچایا جاتا ہے۔

متعلقہ عنوانات