جس نے موچی گیٹ میں جلسہ نہیں کیا اس نے کچھ نہیں کیا
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جس نے موچی گیٹ میں جلسہ نہیں کیا اس نے کچھ نہیں کیا

لاہور کے موچی گیٹ پر جلسے کوئی نئی بات نہیں کیونکہ ہر سیاسی جماعت کی خواہش ہوتی ہے موچی گیٹ پر کامیاب جلسہ کرنے کی۔ ہمارے ساتھی فرقان الٰہی نے موچی گیٹ پر یہ ویڈیو تیار کی ہے۔