گھر میں بنے کھانوں کا کاروبار
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

معذوری کے باوجود گھر سے کاروبار

لاہور کے شہری عبدالمعید پٹھوں کی ایک ایسی بیماری میں مبتلا ہیں جو کہ لا علاج ہے۔ اس بیماری میں وقت کے ساتھ ساتھ انسان کے پٹھے کمزور ہو جاتے ہے جس کی وجہ سے وہ بغیر کسی مدد کے حرکت بھی نہیں کر سکتا۔

مگر معید ان ناسازگار حالت میں بھی اپنے بستر سے گھر میں بنے کھانوں کا کاروبار چلا رہے ہیں۔ دیکھیے موسٰی یاوری کی عبدل معید کے کاروبار کے بارے میں رپورٹ۔

متعلقہ عنوانات