عاصمہ جہانگیر کا آخری سفر، خواتین کی بڑی تعداد میں شرکت

عاصمہ جہانگیر کا آخری سفر، خواتین کی بڑی تعداد میں شرکت

بین الاقوامی شہرت یافتہ وکیل اور انسانی حقوق کی عملبردار عاصمہ جہانگیر کی آخری رسومات لاہور میں ادا کی گئیں، جس میں مرد اور خواتین نے اکٹھے نماز جنازہ ادا کی۔ لاہور سے ہماری نامہ نگار حنا سعید کی ڈیجیٹل رپورٹ۔