قلندر کی درگاہ پر نوبت کون بجاتا ہے؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

قلندر کی درگاہ پر نوبت کون بجاتا ہے؟

پاکستان کے صوبہ سندھ میں صوفی بزرگ قلندر لال شہباز کے مزار پر خودکش حملے کو 16 فروری کو ایک سال مکمل ہو گا۔ اس حملے میں 87 افراد ہلاک جبکہ 329 زخمی ہوئے تھے۔ گذشتہ سال جب یہ حملہ کیا گیا اس وقت دھمال جاری تھی۔ یہ دھمال اور نوبت بجانے والے کون ہیں اور کب سے بجا رہے ہیں۔ دیکھیے ریاض سہیل کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

متعلقہ عنوانات