سینیٹ انتخابات: کچھ نئے کچھ پرانے چہرے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سینیٹ انتخابات: کچھ نئے کچھ پرانے چہرے

پاکستان کے ایوانِ بالا یعنی سینیٹ کی خالی ہونے والی نشستوں پر انتخاب تین مارچ کو ہو رہے ہیں۔ سینیٹ کے کئی اراکین جہاں اپنی مدت مکمل کر رہے ہیں وہیں ان انتخابات میں کئی نئے چہرے بھی حصہ لے رہے ہیں۔ مارچ 2018 میں کس کی مدت ختم ہو رہی ہے اور کون کون سینیٹ کا رکن بننے کے لیے الیکشن لڑ رہا ہے۔ جاننے کے لیے دیکھیے نادیہ سلیمان کی یہ رپورٹ۔