’12 سال کی عمر سے موٹرسائیکل سے دوستی ہے‘
’12 سال کی عمر سے موٹرسائیکل سے دوستی ہے‘
بی بی سی اردو کی خواتین بائیکرز پر مبنی خصوصی سیریز میں آج ملیے موبائل ایپلی کیشن کے ذریعے سفری سہولیات فراہم کرنے والی کمپنی کریم کی پاکستان میں پہلی خاتون بائیک رائیڈر رفعت شیراز سے۔ بی بی سی کی نامہ نگار حنا سعید نے رفعت سے ملاقات کی اور جاننے کی کوشش کی کہ پاکستان میں بطور ایک موٹرسائیکل رائیڈر رفعت کو کن مشکلات کا سامنا ہے۔

ویڈیو, ’اپنے علاقے میں بائیک چلانے والی پہلی لڑکی ہوں‘, دورانیہ 1,23
بی بی سی اردو اپنے ناظرین کے لیے پاکستانی خواتین بائیکرز کی کہانیاں لا رہی ہے جنھوں نے موٹر بائیک کو اپنے زندگی بدلنے کے لیے استعمال کیا۔