`اوہو کڑی بائیک تے`
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

`اوہو کڑی بائیک تے`

بی بی سی اردو کی خواتین بائیکرز کے بارے میں خصوصی سیریز میں آج ہم آپ کو ملوا رہے ہیں لاہور کی عروج فاطمہ سے،جنھوں نے شہر کی تیزرفتار زندگی میں وقت بچانے اور آرام دہ سفر کے لیے چنا ہے سکوٹی کو۔ عروج کے لیے سکوٹی خودمختاری اور آزادی کی علامت ہے اور لال رنگ کی سکوٹی پر عروج کے ہم سفر ہوتے ہیں ان کے چار سالہ بیٹے محد۔ دیکھیے بی بی سی کی حنا سعید کی ڈیجیٹل رپورٹ۔