سینیٹ کے انتخابات اور پارٹی پوزیشن

پاکستان کا ایوانِ بالا 104 ارکان پر مشتمل ہے جن میں سے 46 نشستوں کے لیے تین مارچ کو ہونے والے انتخابات میں ووٹ ڈالے جانے ہیں۔ اس دفعہ سینیٹ کے الیکشن اس لیے بہت اہم ہیں کہ ان انتخابات کے بعد اس ایوان میں پارٹی پوزیشن یکسر بدل جائے گی اور اس بات کا قوی امکان ہے کہ اکثریت اقلیت میں بدل جائے۔ سینیٹ میں پارٹی پوزیشن کے حوالے سے دیکھیے نادیہ سلیمان کی ڈیجیٹل ویڈیو۔