کوئٹہ کا پہاڑ قرآن کے ہزاروں نسخوں کا مدفن
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کوئٹہ کا جبل نور قرآن کے ہزاروں نسخوں کا مدفن

جبل نور القرآن میں ایسی سرنگیں موجود ہیں جہاں پاکستان بھر سے قرآن کے بوسیدہ نسخے لائے جاتے ہیں۔ یہاں انھیں بوریوں میں بھر کر دفن کر دیا جاتا ہے۔ سکندر کرمانی کی ڈیجیٹل ویڈیو

متعلقہ عنوانات