چترال میں مفت بس سروس
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

چترال کی واحد مفت بس سروس

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کا پہاڑی ضلع چترال اگر ایک طرف پسماندگی کا شکار ہے تو دوسری طرف وہاں ایک مخیر شخص نے لوگوں کو سفری سہولت فراہم کرنے کے لیے 'مفت بس سروس' کا آغاز کرکے ایک نئی مثال قائم کردی ہے۔ چترال سے رفعت اللہ اورکزئی کی رپورٹ