ہر روز اوسطاً نو بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی ہوتی ہے: اعداد و شمار
ہر روز اوسطاً نو بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی ہوتی ہے: اعداد و شمار
ایک غیرسرکاری تنظیم ساحل نے گزشتہ برس بچوں کے خلاف ہونے والے جنسی تشدد کے اعداد و شمار جاری کیے ہیں جن کے مطابق صرف ایک برس میں رپورٹ ہونے والے واقعات میں تقریبا پانچ گناہ اضافہ ہوا ہے۔ دیکھیے موسیٰ یاوری کی رپورٹ
پاکستان میں ہر روز 9 بچے جنسی زیادتی کا شکار ہوتے ہیں: رپورٹ
پاکستان میں بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والے غیر سرکاری ادارے ساحل کے مطابق سنہ 2017 میں پاکستان میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے کم از کم 3445 واقعات پیش آئے۔