’آخری شخص کی بازیابی تک تحریک جاری رہے گی‘

پشاور میں پشتون تحفظ موومنٹ کے زیرِ اہتمام جلسہ کیا گیا جس میں تحریک کے سربراہ منظور پشتین نے کہا کہ لاپتہ ہونے والے آخری شخص کی بازیابی تک یہ تحریک جاری رہے گی۔

پختون
،تصویر کا کیپشن

پشاور میں پشتون تحفظ موومنٹ کے زیرِ اہتمام جلسہ کیا گیا

،تصویر کا کیپشن

لاپتہ پختونوں کے رشتہ داروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی

،تصویر کا کیپشن

شرکا نے لاپتہ نوجوانوں کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں جن پر ان کے لاپتہ ہونے کی تفصیلات موجود تھیں

،تصویر کا کیپشن

پشتون تحفظ تحریک کے سربراہ منظور پشتین نے کہا کہ لاپتہ ہونے والے آخری شخص کی بازیابی تک یہ تحریک جاری رہے گی۔

،تصویر کا کیپشن

لاپتہ افراد کے ورثا کا مطالبہ ہے کہ ان کے پیاروں کے بارے میں انھیں معلومات دی جائیں

،تصویر کا کیپشن

جلسے کے دوران تحریک کے لیے چندہ بھی اکٹھا کیا گیا

،تصویر کا کیپشن

جلسے میں شامل شرکا نے روایتی ٹوپیاں پہن رکھی تھی