’مہیندر پال سنگھ: رائٹ آرم فاسٹ فار پاکستان’
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مہیندر پال سنگھ: پاکستان کے اگلے رائٹ آرم فاسٹ بولر بننا چاہتے ہیں

پاکستان میں اقلیتیں کئی مسائل کے باوجود زندگی کے مختلف شعبوں میں نام کما رہی ہیں۔ ان میں سے ایک فاسٹ بولر مہیندر پال سنگھ ہیں، جو کہ پاکستان کی قومی کرکٹ اکیڈمی تک پہنچنے والے پہلے سِکھ کرکٹر ہیں اور اب وہ فرسٹ کلاس کرکٹ کی تیاری کر رہے ہیں۔ ان سے ملوا رہی ہیں ہماری نامہ نگار فرحت جاوید۔