مزاری ٹوپی سے پشتین کیپ تک
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مزاری ٹوپی سے پشتین کیپ تک

پاکستان کے قبائلی علاقوں اور خیبر پختونخوا میں پشتین کیپ کی تیزی سے مقبولیت کے بعد اب اس ٹوپی کو بین الاقوامی شہرت حاصل ہوگئی ہے۔ پشاور سے رفعت اللہ اورکزئی کی رپورٹ