ویمن آن ویلز
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ویمن آن ویلز: معاشرے کو خواتین کے لیے محفوظ بنانے کی کاوش

کئی مہینوں سے پاکستانی خواتین اپنے حقوق کے حوالے سے مختلف شہروں میں مظاہرے کر رہی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ معاشرے کو خواتین کے لیے محفوظ بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہونی چاہیے۔ اسی سلسلے میں ایک سائیکل ریلی کا بھی انتظام کیا گیا۔ اس ریلی کا مقصد کیا تھا، جاننے کے لیے دیکھیے موسیٰ یاوری کی یہ رپورٹ۔۔۔