پاکستان کا پہلا زیرِزمین پاور پلانٹ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ: پاکستان کا پہلا زیرِ زمین بجلی گھر

نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا اور کئی لحاظ سے بالکل مختلف منصوبہ ہے۔ایسی کونسی چیزیں ہیں جو اس کی انفرادیت کا باعث ہیں، بتا رہے ہیں موسیٰ یاوری اس ویڈیو میں۔