ووٹر کوائف کی تصدیق کروائیں
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انتخابی فہرستیں آوایزاں، درستگی کے لیے ڈیڈ لائن قریب

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں قائم مختلف مراکز میں غیر حتمی انتخابی فہرستیں آویزاں کر دی ہیں۔ ان فہرستوں میں ووٹروں کو ان کے کوائف کی درستگی کے لیے 24 اپریل تک کا وقت دیا گیا ہے۔ ہماری نامہ نگار فرحت جاوید نے ترجمان الیکشن کمیشن سے بات کی اور پوچھا کہ ووٹر کیسے اپنے کوائف درست کرا سکتا ہے؟

متعلقہ عنوانات