'ہمیں یہاں جینے کا حق ہے مرنے کا نہیں'
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

900 سال پرانے قبرستان میں کسی کی تدفین سے انکار نہیں کیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان میں آج تک ہندو برادری اپنوں کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفنانے پر مجبور ہیں۔ یہاں تک کہ دہشتگردی میں ہلاک ہونے والے افراد اور طالبان کی بھی آخری آرام گاہ ایک ہی ہے۔ ان کی کہانی سنا رہے ہیں عزیزاللہ خان۔