’ کوئی چاہتا ہی نہیں ہزارہ ٹارگٹ کلنگ ختم ہو`
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ کوئی چاہتا ہی نہیں ہزارہ ٹارگٹ کلنگ ختم ہو`

پاکستانی صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں حقوق انسانی کی کارکن جلیلہ حیدر ایڈووکیٹ نے ہزارہ قبیلے سے تعلق رکھنے والے افراد کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف تادم مرگ بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔