پنجاب میں ن لیگ اور تحریک انصاف کے درمیان ’ٹو ہارس ریس‘ ہے، عمران خان
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پنجاب میں ’ٹو ہارس ریس‘ ہے، عمران خان

بی بی سی کے عثمان زاہد کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا تھا کہ 2013 اور اب میں یہ فرق ہے کہ پنجاب میں 'ٹو ہارس ریس' ہے، نون لیگ اور تحریک انصاف کا مقابلہ ہے۔