اسلام آباد کے نئے ہوائی اڈے کا راستہ تیار
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نئے ہوائی اڈے تک پہنچنے کے لیے اسلام آباد سے کس روٹ پر جایا جائے؟ دیکھیے یہ ویڈیو

اسلام آباد کے نئے ہوائی اڈے تک پہنچنے کے لیے اسلام آباد سے کس روٹ پر جایا جائے؟ اس بارے میں بہت ساری کنفیوژن اور سوالات ہیں کہ ایئرپورٹ تک جانے والی سڑکیں تیار ہیں کہ نہیں۔ اس مقصد سے رہنمائی کے لیے یہ ویڈیو تیار کی گئی ہے۔