انتخابات میں لمحے کی بھی تاخیر برداشت نہیں کریں گے: نواز شریف

انتخابات میں لمحے کی بھی تاخیر برداشت نہیں کریں گے: نواز شریف

انتخابات کی آمد سے قبل جہاں ملک میں سیاسی درجہ حرارت بڑھ رہا وہیں یہ قیاس آرائیاں بھی ہو رہی ہیں کہ الیکشن اپنے وقت پر ہوں گے یا نہیں۔ ایسے میں حکمران جماعت مسلم لیگ ن کے قائد کا کہنا ہے کہ انتخابات میں ایک لمحے کی بھی تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی۔