’دھرنے والوں کو ہزار ہزار روپیہ کیوں دیا گیا؟`
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’قوم جاننا چاہتی ہے دھرنے والوں کو ہزار ہزار روپیہ کیوں دیا گیا`

سابق وزیر اعظم اور حکمراں جماعت کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ فیض آباد پر دھرنا دینے والے لوگوں کو ہزار ہزار روپے دیے جائیں گے تو اس کے نتائج بھی سنگین ہوں گے۔ اُنھوں نے کہا کہ وزیر داخلہ احسن اقبال پر حملہ تشویش ناک امر ہے۔