’40 روپے مفت میں کٹ جائیں تو دکھ تو ہوتا ہے‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

موبائل ریچارج میں’40 روپے مفت میں کٹ جائیں تو دکھ تو ہوتا ہے‘

پاکستانی ٹیلی کام اتھارٹی کے اعداد و شمار کے مطابق دسمبر 2017 تک ملک میں 14 کروڑ 45 لاکھ موبائل فون صارفین موجود تھے جو زیادہ تر پری پیڈ بیلنس لوڈ کرواتے ہیں۔ لیکن وہ 40 روپے جو 100 روپے کے بیلنس میں کٹ جاتے ہیں، وہ جاتے کہاں ہیں؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔