سعودی عرب میں’ تنحواہ بھی کم ہے اور قید کے ڈر سے چپ سادھنی پڑتی ہے`

سعودی عرب میں’ تنحواہ بھی کم ہے اور قید کے ڈر سے چپ سادھنی پڑتی ہے`

2015 میں پاکستان سے سعودی عرب جانے والوں کی تعداد پانچ لاکھ سے بھی زیادہ تھی،لیکن اس کے بعد سے ان کی شرح گرنے لگی ہے اور اس سال صرف 23000 پاکستانی سعودی عرب روزگار کی تلاش میں گئے۔ہماری نامہ نگار سَحر بلوچ نے چند ایسے لوگوں سے بات کی جو مشکلات کی وجہ سے وطن لوٹ آئے۔