’رپورٹنگ سے اقلیتوں کے مسائل اجاگر کروں گی`
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’اگر خواتین میں ٹیلنٹ ہے تو خود آگے آ جائیں گی‘

24 سالہ من میت کور پاکستان میں سکھ مذہب سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون صحافی ہیں جنہوں نے حال ہی میں اپنی نشریات کا آغاز کرنے والے پاکستانی نیوز چینل ’ہم نیوز‘ میں بطور رپورٹر کام شروع کیا ہے۔ ان کے کیا عزائم ہیں، جانیں اس ویڈیو میں۔۔۔