شہرِ قائد میں گاندھی کی تلاش
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شہرِ قائد میں گاندھی کی تلاش

انڈیا ‎کی جامعہ علی گڑھ میں حال ہی میں بانیِ پاکستان‎ محمد علی جناح کی تصاویر ہٹانے پر حالات کشیدہ ہو گئے تھے لیکن خود جناح کے شہر کراچی میں مہاتما گاندھی سے وابستہ یادگاریں کس حال میں ہیں؟‎ بی بی سی کے نامہ نگار ریاض سہیل نے جاننے کی کوشش کی۔

متعلقہ عنوانات