سیبکا شیخ تدفین لیکن امریکی ’گن کلچر‘ پر سوالات
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سبیکا شیخ کی تدفین لیکن امریکی ’گن کلچر‘ پر سوالات

امریکی ریاست ٹیکساس کے سینٹا فے ہائی سکول میں فائرنگ کے واقعے میں ہلاک ہونے والی پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کی آخری رسومات کراچی میں ادا کر دی گئی ہیں لیکن اُن کی ہلاکت نے ایک مرتبہ بھر امریکہ کے متنازع 'گن کلچر' پر سوالات اُٹھائے ہیں۔ نامہ نگار سَحر بلوچ کی رپورٹ