زندگی کی لکیریں
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

رنگین لکیروں نے کی مریضوں کی زندگی آسان

اسلام آباد کے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کی انتظامیہ نے ایک پیچیدہ مسئلے کے لیے ایک آسان حل نکالا ہے۔ اب بھیڑ میں گم ہونے کے بجائے آپ آسانی سے اپنی منزل تلاش کر سکتے ہیں۔ ہمارے ساتھی موسیٰ یاوری بتا رہے ہیں کہ کس طرح کچھ رنگین لکیریں لوگوں کی زندگی آسان بنا رہی ہیں۔