’روز یہ امید کہ آج کا دن ایک عام دن ہوگا‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’روز یہ امید کہ آج کا دن ایک عام دن ہوگا‘

پاکستان کا صوبہ بلوچستان کئی برسوں سے شورش زدہ ہے۔ امن و امان کی مسلسل خراب صورتحال نے زندگی کے ہر شعبے کو متاثر کیا ہے۔ ہماری ساتھی شمائلہ جعفری نے پانچ مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے ملاقات کر کے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ یہ لوگ اپنے کام کے دوران کن حالات کا سامنا کر رہے ہیں۔ آج پیشِ خدمت ہے اِس سیریز کی دوسری قسط جو بلوچستان میں کام کرنے والے ڈاکٹرز کے بارے میں ہے۔ ایسی ہی ایک ڈاکٹر ہیں شہلا سمیع کاکڑ، جو ایمرجنسی وارڈ میں روزانہ آنے والی خواتین کے مسائل سے بخوبی واقف ہیں۔