چھٹیوں پر کشمیر چلے ہیں؟ پہلے یہ پڑھیں
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کشمیر میں محفوظ سیاحت کے 9 گُر

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں محکمۂ سیاحت کے اندازے کے مطابق سالانہ دس لاکھ سے زائد سیاح آتے ہیں اور اتنی بڑی تعداد میں سیاحوں کی آمد کے ساتھ ساتھ علاقے میں حادثات میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ ہماری ساتھی تابندہ کوکب بتا رہی ہیں ’سیف ٹورزم‘ کے 9 گُر۔