’فوج پاکستان کی ایک بڑی سیاسی حقیقت ہے‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

الیکشن 2018: اسٹیبلشمنٹ، مذہبی ووٹ اور ’فیک نیوز‘ کا کردار

پاکستان میں ٹھیک ایک مہینے بعد عام انتخابات ہو رہے ہیں، عوامی حمایت حاصل کرنے کے لیے سیاسی جماعتوں اور دیگر امیدواروں کی انتخابی مہم جاری ہے۔ اس انتخابی مہم میں کون سے موضوعات اہم ہیں اور یہ ووٹرز پر کس حد تک اثر انداز ہو سکتے ہیں؟ یہ بات ہم نے انتخابی معاملات پر گہری نظر رکھنے والے صحافی سہیل وڑائچ کے سامنے رکھی۔ اسلام آباد سے حسن بلال زیدی کی رپورٹ۔