’پنجاب میں بائیک چلانا ایک منفرد تجربہ ہے‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

الیکشن 2018: ’پنجاب میں بائیک چلانا ایک منفرد تجربہ ہے‘

الیکشن 2018 کے موقع پر ہماری سیریز بی بی سی اردو آن ویلز میں ہم تین خواتین بائیکرز کے ساتھ پاکستان کے مختلف علاقوں میں جا کر وہاں کے مسائل پر بات کر رہے ہیں۔ اِس سیریز میں رپورٹوں، فیس بک لائیوز، سیاسی رہنماوں سے ایک منفرد طریقے سے عوام کی کھری کھری باتوں پر مشتمل ویڈیو ڈائریز اور اِس سفر کے دوران ہماری بائیکرز کے ذاتی تاثرات پر مبنی ویڈیو لاگز کا سلسلہ بھی ساتھ ساتھ چلتا رہے گا۔

آئیے دیکھتے ہیں کہ اسلام آباد کی بائیکر گلِ افشاں طارق ضلع گجرات کے گاؤں مچھیانہ کے سفر کے بارے میں اپنے ویڈیو لاگ میں کیا کہتی ہیں۔

٭ بی بی سی اردو کی خصوصی الیکشن کوریج کے لیے کلک کریں