کتنے پاکستانی بچے سکول جاتے ہیں؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

الیکشن 2018: پاکستان میں کتنے بچے سکول جاتے ہیں؟

بی بی سی اردو نے جاننے کی کوشش کی ہے کہ پاکستان کے سرکاری سکولوں میں کتنے بچے داخل ہیں۔

مزید جاننے کے لیے ملاحظہ کریں بی بی سی اردو کی خصوصی تحقیقاتی رپورٹ۔۔

اسی سلسلے کی پہلی کڑی، ’پاکستان کے سرکاری سکول پانچ برس میں کتنے بدلے؟‘ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کیجیے۔

متعلقہ عنوانات