الیکشن 2018: کاغذی کاروائی نہیں، یہ ہے دل کی بات!
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

الیکشن 2018: کاغذی کارروائی نہیں، یہ ہے ووٹرز کی دل کی بات!

پاکستان میں رہنے والی ملک کے اہم ترین سیاسی رہنماؤں، نواز شریف، عمران خان اور آصف زرداری کی باتیں اور تقریریں تو سنتے رہتے ہیں۔ بی بی سی اپنے ایک نئے سلسلے میں اب عام ووٹرز کو موقع فراہم کر رہی ہے کہ وہ ان تینوں سیاسی رہنماؤں سے اپنے دل کی بات کہہ سکیں۔ دوسرے مرحلے میں یہ رہنما بی بی سی کے ساتھ پہنچے ہیں صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد۔ آئیے دیکھیے کہ وہاں کے رہنے والوں نے ان رہنماؤں کو اپنے درمیان پا کر کن جذبات کا اظہار کیا اور اپنے دل کی بات ان تک کیسے پہنچائی، بی بی سی کی الیکشن کوریج کے نئے سلسلے ’دل کی بات‘ کی دوسری قسط میں۔

بی بی سی اردو کی الیکشن کوریج کے بارے میں مزید جاننے کے لیے کلک کریں