’بہت ارمان تھے لیکن سب پر پانی پھر گیا‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

الیکشن 2018: ’وعدے پورے نہ کیے تو عوام آپ کے خلاف بھی کھڑی ہو سکتی ہے‘

پاکستان میں رہنے والی ملک کے اہم ترین سیاسی رہنماؤں، نواز شریف، عمران خان اور آصف زرداری کی باتیں اور تقریریں تو سنتے رہتے ہیں۔ بی بی سی اپنی الیکشن کوریج کے دوران اپنے سلسلے ’دل کی بات‘ میں عام ووٹرز کو موقع فراہم کر رہی ہے کہ وہ ان تینوں سیاسی رہنماؤں سے اپنے دل کی بات کہہ سکیں۔

اس سیریز کے تیسرے مرحلے میں یہ رہنما بی بی سی کے ساتھ پہنچے صوبہ سندھ کے ضلع حیدرآباد۔ آئیے دیکھیے کہ وہاں کے رہنے والوں نے ان رہنماؤں کو اپنے درمیان پا کر کن جذبات کا اظہار کیا اور اپنی بات ان تک کیسے پہنچائی۔

بی بی سی اردو کی الیکشن کوریج کے بارے میں مزید جاننے کے لیے کلک کریں