’اس حلقے میں 40 لاکھ بھی کم پڑیں گے‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

الیکشن 2018: ’500 کلومیٹر کا حلقہ اور انتخابی مہم کے لیے صرف 40 لاکھ‘

پاکستان کے بڑے شہروں میں جہاں انتخابی حلقے رقبے میں چھوٹے اور آبادی میں بڑے ہیں وہاں بلوچستان کے کم آبادی والے حلقے کئی سو کلومیٹر پر پھیلے ہوئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے حلقوں میں انتخابی اخراجات کی حدد 40 لاکھ مقرر کی ہے، جس کی وجہ سے ایسے حلقوں میں امیدواروں کی عوام تک رسائی قدرِ دشوار ہوجاتی ہے۔ ایک ایسے ہی حلقے کی کہانی بتا رہے ہیں ہمارے ساتھی ریاض سہیل۔