چلو، چلو، حیدرآباد چلو!
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

BBCUrduOnWheels#: ’حیدر آباد کے بارے میں میرا تصور بالکل الگ تھا‘

الیکشن 2018 کے موقع پر ہماری سیریز بی بی سی اردو آن ویلز میں ہم تین خواتین بائیکرز کے ساتھ پاکستان کے مختلف علاقوں میں جا کر وہاں کے مسائل پر بات کر رہے ہیں۔ اِس سیریز میں رپورٹوں، فیس بک لائیوز، سیاسی رہنماؤں سے ایک منفرد طریقے سے عوام کی کھری کھری باتوں پر مشتمل ویڈیو ڈائریز اور اِس سفر کے دوران ہماری بائیکرز کے ذاتی تاثرات پر مبنی ویڈیو لاگز کا سلسلہ بھی ساتھ ساتھ چلتا رہے گا۔

آئیے دیکھتے ہیں کہ بائیکر طیبہ طارق سندھ کے شہر حیدرآباد کے سفر کے بارے میں اپنے ویڈیو لاگ میں کیا کہتی ہیں۔

٭ بی بی سی اردو کی خصوصی الیکشن کوریج کے لیے کلک کریں