چوڑیاں بنانے والے سنہری ہاتھوں کو کیا ملتا ہے؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

چوڑیاں بنانے والے ’سنہری ہاتھوں‘ کو کیا ملتا ہے؟

صوبہ سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد کی اہم صنعت چوڑیاں بنانے کی ہے اور ملک بھر میں یہاں سے چوڑیاں بھیجی جاتی ہیں، جو مہنگے داموں فروخت ہوتی ہیں۔ بی بی سی اردو آن ویلز سیریز میں ہماری بائیکرز حیدرآباد کے علاقے چوڑی پاڑہ میں پہنچیں اور یہ جاننے کی کوشش کی کہ اس صنعت سے وابستہ خواتین کن حالات میں کام کر رہی ہیں۔