’کسی کو ووٹ نہیں دیں گے، اپنا نمائندہ خود تیار کریں گے‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

الیکشن 2018: ’کسی کو ووٹ نہیں دیں گے، اپنا نمائندہ خود تیار کریں گے‘

پاکستان میں رہنے والی ملک کے اہم ترین سیاسی رہنماؤں، نواز شریف، عمران خان اور آصف زرداری کی باتیں اور تقریریں تو سنتے رہتے ہیں۔ بی بی سی اپنی الیکشن کوریج کے دوران اپنے سلسلے ’دل کی بات‘ میں عام ووٹرز کو موقع فراہم کر رہی ہے کہ وہ ان تینوں سیاسی رہنماؤں سے اپنے دل کی بات کہہ سکیں۔

چوتھے مرحلے میں یہ رہنما بی بی سی کے ساتھ صوبہ سندھ پہنچے ہیں۔ آئیے دیکھیے کہ گھارو کے رہنے والوں نے ان رہنماؤں کو اپنے درمیان پا کر کن جذبات کا اظہار کیا اور اپنے دل کی بات ان تک کیسے پہنچائی۔

بی بی سی اردو کی الیکشن کوریج کے بارے میں مزید جاننے کے لیے کلک کریں