’جنریشن زی‘ کے نوجوانوں کو آئندہ انتخابات سے کیا امید ہے؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

الیکشن 2018: پاکستان کی ’جنریشن زی‘ کو انتخابات سے کیا امید ہے؟

نوے کی دہائی اور اس کے چند سال بعد تک پیدا ہونے والے افراد کا شمار ’جنریشن زی‘ میں ہوتا ہے۔ پاکستان کی تقریباً 12 فیصد آبادی کی عمر 18 سے 24 سال ہے اور یہ ’جنریشن زی‘ پہلی مرتبہ اس الیکشن میں ووٹ ڈال رہی ہے۔ ہمارے ساتھی فاران رفیع اور فاخر منیر نے ’جنریشن زی‘ کے تین افراد سے گفتگو کی اور اُن کی الیکشن سے وابستہ توقعات جاننے کی کوشش کی۔

بی بی سی اردو کی الیکشن کوریج کے بارے میں مزید جاننے کے لیے کلک کریں