’ہم بینظیر کو ووٹ دیتے تھے لیکن اس نے ہمیں کچھ نہیں دیا‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

BBCUrduOnWheels#: جہاں گدلا پانی بھی نعمت ہے۔۔۔

ہماری سیریز بی بی سی اردو آن ویلز آج ختم ہو رہی ہے۔ اس سلسلے کی آخری کڑی میں ہماری بائیکرز نے صوبہ سندھ کی ساحلی پٹی پر واقع ایک گاؤں کا رخ کیا جہاں صاف پانی بالکل ناپید ہے۔ یہاں کے رہائشیوں کو آنے والے انتخابات سے بھی اپنے حالات بدلنے کی کوئی خاص امید نہیں ہے۔ بنیادی ضروریات سے محروم یہ لوگ اپنی زندگی کن حالات میں گزار رہے ہیں، دیکھیے اس رپورٹ میں۔