’دیہی علاقوں میں اکیکٹیبلز کی سیاست ہے، اشتہار کم دیکھے جاتے ہیں‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

الیکشن 2018: ’دیہی علاقوں میں الیکٹیبلز کی سیاست ہے، اشتہار کم دیکھے جاتے ہیں‘

انتخابات میں اشتہار کی مہم کو کلیدی حیثیت حاصل ہے۔ امیدواروں اور سیاسی پارٹیوں کو اس پر یقین ہے کہ جتنی اشتہاری مہم مضبوط ہوگی اتنا ہی امیدوار کے جیتنے کے چانسز زیادہ ہوں گے۔ یہ پشاور کے قصہ خوانی بازار کے قریب صدیوں پرانا پرنٹنگ پریس مارکیٹ، محلہ جنگی ہے جہاں پاکستان میں انتخابات آتے ہی رونق آ جاتی ہے۔ اس گلی کی سیر کروا رہے ہیں ہمارے ساتھی اظہار اللہ۔