الیکشن 2018: جب میں وزیراعظم بنوں گا تو۔۔۔
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

الیکشن 2018: جب ہم وزیراعظم بنیں گے تو۔۔۔

پاکستان میں حکومت کسی بھی جماعت کی ہو، وزیراعظم کوئی بھی بنے، عوام کی بڑی تعداد اس سے نالاں ہی نظر آتی ہے۔ بی بی سی اردو الیکشن سیریز کے دوران اپنے نئے سلسلے ’ییلو چیئر‘ میں عام ووٹرز کو موقع دے رہی ہے کہ وہ بتا سکیں کہ اگر انھیں پاکستان کا وزیراعظم بننے کا موقع ملے تو وہ ملک کے لیے کیا کریں گے۔‎پہلے مرحلے میں یہ موقع راولپنڈی کے شہریوں کو‎ ملا۔ فرقان الہیٰ کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں‎ دیکھیے کہ راولپنڈی والے وزیراعظم بن کر کیا کرنا چاہتے ہیں؟

بی بی سی اردو کی الیکشن کوریج کے بارے میں مزید جاننے کے لیے کلک کریں

متعلقہ عنوانات