’قیمے والے نان کے پیچهے ووٹ بکتے ہیں کیونکہ روٹی میسر نہیں‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

الیکشن 2018: ’لوگ قیمے والے نان کے پیچهے ووٹ دیتے ہیں کیونکہ انهیں روٹی میسر نہیں‘

بی بی سی اردو الیکشن سیریز کے نئے سلسلے ’ییلو چیئر‘ میں عام ووٹرز کو موقع دے رہی ہے کہ وہ بتا سکیں کہ اگر انھیں پاکستان کا وزیراعظم بننے کا موقع ملے تو وہ ملک کے لیے کیا کریں گے۔ دوسرے مرحلے میں یہ موقع اسلام آباد کے شہریوں کو‎ ملا۔ فرقان الہیٰ کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں‎ دیکھیے کہ دارالحکومت کے رہنے والے وزیراعظم بن کر کیا کرنا چاہتے ہیں۔

بی بی سی اردو کی الیکشن کوریج کے بارے میں مزید جاننے کے لیے کلک کریں