سوال منہ پر، ردِعمل سوشل میڈیا پر
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

الیکشن 2018: ’ان سے کوئی ذاتی مسئلہ نہیں، صرف چند سوال کرنا چاہتا تھا‘

پاکستان میں جاری انتخابی مہم میں امیدواروں کی پانچ سالہ کارکردگی کا احتساب کرنے کے لیے ایک نئی روایت سامنے آئی ہے۔ اب کوئی بھی سمارٹ فون رکھنے والا شخص کسی بھی امیدوار سے کہیں بھی سوال پوچھ کر، اس کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر ڈال سکتا ہے اور وہ وائرل ہو جاتی ہے۔

ڈیرہ غازی خان سے تعلق رکھنے والے 28 سالہ استاد سیف الدین نے کچھ ایسا ہی کیا۔ اس کے پیچھے کیا عوامل کار فرما تھے، دیکھیے نامہ نگار عمر دراز ننگیانہ کی اس رپورٹ میں۔

ویڈیو میں استعمال کی گئی فٹیج بشکریہ سیف الدین

بی بی سی اردو کی الیکشن کوریج کے بارے میں مزید جاننے کے لیے کلک کریں