الیکشن 2018: ’میرے اقتدار میں بلاوجہ خون نہیں بہے گا‘

الیکشن 2018: ’میرے اقتدار میں بلاوجہ خون نہیں بہے گا‘

بی بی سی اردو الیکشن سیریز کے نئے سلسلے ’ییلو چیئر‘ میں عام ووٹرز کو موقع دے رہی ہے کہ وہ بتا سکیں کہ اگر انھیں پاکستان کا وزیراعظم بننے کا موقع ملے تو وہ ملک کے لیے کیا کریں گے۔ اب یہ موقع بلوچستان کے شہریوں کو‎ ملا۔ محمد نبیل کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں‎ دیکھیے کہ کوئٹہ کے رہنے والے وزیراعظم بن کر کیا کرنا چاہتے ہیں۔